ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے لب اس کے سامنے تھے … Continue reading Mile Bina Hi Bichharne Ke Dar Se Laut Aaye
0 Comments